: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ایران میں 290 سیٹوں والی اسمبلی کی 68 سیٹوں پر پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے آج پولنگ شروع ہو گئی۔ ایران کے سرکاری ٹیلی ویڑن چینل نے داخلی امور کے
وزیر عبدالرضارحمانی فاضلی کے حوالے سے کہا کہ رائے دہندگان 68 ممبران پارلیمنٹ کا انتخاب کریں گے۔ خیال رہے کہ پہلے مرحلے کے انتخابات میں صرف 25 فیصد پولنگ ہوئی تھی۔